THE NEXT GENERATION

اگلی نسل

ہم برازیل سے 8 سے 16 سال کی عمر کے درمیان پر اعتماد اور بے باک گفتگو کرنے والی لڑکیوں کی تلاش میں ہیں

ہم ان لڑکیوں کی تعریف کرنا چاہتے ہیں جو اس بات کو سمجھتی ہیں کہ اصل حسن شخصیت میں ہی ہے

ہم ایسی لڑکیوں کی تلاش میں ہیں جو بڑے فخر سے جماعت میں اپنا ہاتھ سب سے پہلے کھڑا کرتی ہیں یا کھیلوں کی مشق کے دوران پسینے میں شرابور ہو جاتی ہیں۔

وہ صنف کو کوئی رکاوٹ نہ سمجھتی ہوں۔

وہ آگے بڑھنے کی طالب، پر اعتماد اور بے باک ہوں۔ یہی وہ لڑکیاں ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو سمجھا ہے کیوں کہ وہ جانتی ہیں کہ ان کا اصل حسن اسی سے ہے۔

ہمیں تلاش ہے:

ایسی لڑکیوں کی جو ملبوسات پہنتی ہوں - یا ایسی لڑکیاں جنہیں ملبوسات سے نفرت ہو

ایسی لڑکیوں کی جن کی شخصیت کیمرے پر بڑی پرکشش لگتی ہو

ایسی لڑکیوں کی جو اپنے سٹائل کے احساس کا اظہار کرنے سے خوف زدہ نہ ہوں

ایسی لڑکیوں کی جو منفرد ہوں، اپنی دلچسپیوں کے بارے میں پر جوش ہوں- کھیلنے والی، ذہین، دوسروں سے ہٹ کے، سائنسی داستانوں میں دلچسپی لینے والی وغیرہ وغیرہ ہوں

ایسی لڑکیاں جو بڑے ناز نخرے والی ہوں اور بے باکانہ اپنا نقطۂِ نظر سنا سکتی ہوں اور جو وہ سوچتی ہوں اسے بول سکتی ہوں

شوٹنگ کی شرائط کے مطابق:

کم از کم 500 پاؤنڈ کے حصص کی خریداری ہونے پر بچوں کو یومیہ شوٹنگ کے حساب سے 223 پاؤنڈ ادا کیے جائیں گے

شوٹنگ لندن میں 21 اگست 2017 سے شروع ہونے والے ہفتے میں ہو گی

براہِ مہربانی جتنی جلد ممکن ہو مجھے ایک ایک تصویر بھیج دیں۔

مجھے دیکھنی ہوں گی:

1 × سر اور کندھوں کی تصویر، اور 1 تصویر پورے قد کے ساتھ

براہِ مہربانی اس ای میل پر بھیجیں: assistant@treepetts.co.uk

میرا بچوں کے ساتھ کام کرنے سے بہت واسطہ رہتا ہے، براہِ مہربانی بلا جھجک میری ویب سائیٹ www.treepettscasting.com کا دورہ کریں

آپ کوئی بھی سوال کرنا چاہیں تو براہِ مہربانی مجھے ای میل کریں یا 8898 8458 020 پر فون کریں۔



We are looking for Pakistani girls between the ages of 8 to 16 who are confident and outspoken

We want to celebrate the girls who understand that real beauty is about personality
 

We’re looking for the girls who are proud to be first to raise their hand in class, or get sweaty during sports practice.

They don’t see gender as a handbrake.

They are ambitious, confident and bold. These girls have learnt to embrace themselves, as they know it’s what makes them truly beautiful.

We are looking for:

Girls who wear dresses - or girls who hate dresses
Girls who have a great on camera personality
Girls who are not afraid to show their own sense of style
Girls who are individual, passionate about their interests- sporty, intelligent, quirky, into sci-fi etc
Girls with big attitudes who are not afraid to have their point heard and speak their minds

 

In terms of the shoot: 

Children will be paid £223 per shoot day with a minimum £500 buyout

Shoot will take place in London week commencing 21st August 2017

 

PLEASE SEND ME A PICS AS SOON AS POSSIBLE. 

 I need to see:

1 x head shot & 1 full length shot

Please send to: assistant@treepetts.co.uk

I do a lot of work with children please feel free to look at my website www.treepettscasting.com

SHOULD YOU HAVE ANY QUERIES PLEASE EITHER EMAIL ME OR CALL ON 020 8458 8898